19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ فنانس ڈيپارٹمنٹ کے تحت 3 دسمبر 2021ء کو پہاڑ پور کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورے کاا نعقاد ہوا جس ميں فنانس ڈيپارٹمنٹ کی زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو کارکردگی شیڈول اور سفری فارم سمجھايا نیز انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں آنے کی دعوت دی ۔